Phulkara Onion Seed - 1kg | Approved High Yield Variety
1 / 3
Phulkara Onion Seed - 1kg | Approved High Yield Variety
کسان ورلڈ پھلکارا پیاز بیج - 1 کلوگرام
پھلکارا پیاز پاکستان کی ایک روایتی اور مقبول ترین منظور شدہ ورائٹی ہے جو 550 من فی ایکڑ سے زائد پیداوار دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ کم دورانیہ (100 سے 110 دن) کی فصل ہے جسے عام درجہ حرارت پر 6 ماہ تک محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔
Details, benefits and application
Product description
Characteristics of Phulkara Onion
This onion variety is one of Pakistan's traditional and most popular approved varieties. The Department of Agriculture specifically instructs farmers to cultivate it due to its excellent yield capacity.
Salient Features
The key features of this variety are as follows:
Size and Weight: Its size is medium to large, and the weight of a single onion is generally between 150 to 200 grams.
Shape and Appearance: Its bulb (onion) is round and slightly flat.
Color: Its peel is shiny pink, light red, or golden-tinged, which is considered very attractive in the market.
High Yield: This is a high-yielding variety capable of producing more than 550 maunds per acre with proper care and a good fertilizer plan.
Short Duration: This is a short-duration crop that becomes ready for harvesting a week to ten days before the Nasarpuri onion variety. Its duration is 100 to 110 days. It is an excellent variety for growing rapidly and forming bulbs during the winter season.
Excellent Storage Capacity: The greatest quality of tZhis variety is its tough skin and double peel. For this reason, it can be stored for up to 6 months even at normal room temperature, and its onion does not spoil or become foul-smelling quickly.
Taste and Usage: The taste of Phulkara onion is mildly pungent and aromatic. It is equally useful for both daily curry cooking and eating raw as salad.
Specifications:
Packing Size: 1 KG
Rate: 8500 Rupees per KG
Note: The company can change the rate at any time.
Seed Rate: 3 KG per acre
Yield Capacity: More than 550 Maunds per acre
To Order Contact: Chaudhry Iftikhar Sandhu (Quaid-e-Azam Gold Medalist) Kisan World Marketing Lahore WhatsApp: 0322-6780242
مصنوعات کی تفصیل
- پھلکارا پیاز کی خصوصیات
- پیاز کی یہ ورائٹی پاکستان کی ایک روایتی اور مقبول ترین منظور شدہ ورائٹی ہے۔ محکمہ زراعت کی جانب سے کاشتکاروں کو اس کی بہترین پیداواری صلاحیت کی وجہ سے اسے کاشت کرنے کی خصوصی ہدایت کی جاتی ہے۔
- نمایاں خصوصیات
- اس ورائٹی کی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں:
- سائز اور وزن: اس کا سائز درمیانہ سے بڑا ہوتا ہے اور ایک پیاز کا وزن عموماً 150 سے 200 گرام تک ہوتا ہے۔
- شکل و صورت: اس کا بلب (پیاز) گول اور ہلکا سا چپٹا ہوتا ہے۔
- رنگت: اس کا چھلکا چمکدار گلابی، ہلکا سرخ یا سنہری مائل ہوتا ہے جو منڈی میں بہت پرکشش سمجھا جاتا ہے۔
- زیادہ پیداوار: یہ ایک ہائی ییلڈ (زیادہ پیداوار دینے والی) ورائٹی ہے جو مناسب دیکھ بھال اور اچھے فرٹیلائزر پلان کے ساتھ 550 من فی ایکڑ سے زیادہ پیداوار دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
- مختصر دورانیہ: یہ کم دورانیہ کی فصل ہے جو پیاز کی نصرپوری ورائٹی سے ہفتہ دس دن پہلے ہارویسٹنگ کیلئے تیار ہو جاتی ہے۔ اس کا دورانیہ 100 سے 110 دن ہوتا ہے۔ موسمِ سرما میں تیزی سے بڑھنے اور بلب بنانے والی بہترین ورائٹی ہے۔
- ذخیرہ کرنے کی بہترین صلاحیت: اس ورائٹی کی سب سے بڑی خوبی اس کی مضبوط جلد اور دوہرے چھلکے ہیں۔ اسی وجہ سے اسے عام درجہ حرارت پر بھی 6 ماہ تک ذخیرہ کیا جا سکتا ہے اور اس کا پیاز جلدی خراب یا بدبودار نہیں ہوتا۔
- ذائقہ اور استعمال: پھلکارا پیاز کا ذائقہ ہلکا تیکھا اور خوشبودار ہوتا ہے۔ یہ روزمرہ ہنڈیا پکانے اور سلاد کے طور پر کچا کھانے دونوں کیلئے یکساں مفید ہے۔
- تفصیلات:
- پیکنگ سائز: 1 کلوگرام
- ریٹ: 8500 روپے فی کلوگرام
- نوٹ: کمپنی ریٹ میں کسی بھی وقت ردوبدل کر سکتی ہے۔
- شرح بیج: 3 کلوگرام فی ایکڑ
- پیداواری صلاحیت: 550 من فی ایکڑ سے زائد
- منگوانے کیلئے رابطہ کیجئے: چوہدری افتخار سندھو (قائدِ اعظم گولڈ میڈلسٹ) کسان ورلڈ مارکیٹنگ لاہور واٹس ایپ: 03226780242
