Nasarpuri Onion Seed - 1kg | High Yield Variety
1 / 3
Nasarpuri Onion Seed - 1kg | High Yield Variety
کسان ورلڈ نصرپوری پیاز بیج - 1 کلوگرام
نصرپوری پیاز پاکستان کی سب سے زیادہ کاشت ہونے والی مقبول اور روایتی دیسی ورائٹی ہے۔ یہ 450 من فی ایکڑ سے زائد پیداوار دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس کی طویل شیلف لائف، گہرا سرخ رنگ، بہترین ذائقہ اور بیماریوں کے خلاف قوتِ مدافعت اسے کاشتکاروں کے لیے ایک انتہائی منافع بخش انتخاب بناتی ہے۔
Details, benefits and application
Product description
Characteristics of Nasarpuri Onion Seed (1 KG)
Nasarpuri Onion is a highly popular and traditional local variety in Pakistan, equally favored by both farmers and consumers due to its unique characteristics. The prominent features of Nasarpuri Onion are as follows:
Appearance and Color: Its outer skin is shiny dark red or purplish, while the inner flesh is white and crisp. This onion is generally round or oval-shaped with a thin neck.
Size and Weight: Its bulbs are medium to large in size, weighing between 200 to 350 grams.
Taste and Aroma: The taste of Nasarpuri onion is mildly sweet and pungent, adding excellent flavor to meals.
Uses: Due to its unique taste, it is widely used in everyday curries, salads, pickles, and barbecue.
Long Shelf Life: The biggest advantage of Nasarpuri onion is its long shelf life. Its outer layers are extremely strong, meaning it doesn't spoil for a long time after harvesting and can be easily transported to distant markets or exported.
Climatic Adaptability: This onion variety is highly suitable for the Pakistani climate (especially plains and semi-arid regions) and has a good tolerance for heat.
Maturity Time: The Nasarpuri onion crop is ready in about 110 to 120 days after transplanting the seedlings.
Disease Resistance: It has adequate resistance against common onion diseases such as Downy Mildew and Purple Blotch.
Yield Potential: Due to strong roots and a vigorous plant, it provides farmers with an excellent and abundant yield per acre. With the use of modern production technology and balanced fertilizers, its yield potential exceeds 450 maunds per acre.
Product Specifications:
Packing Size: 1 KG
Seed Rate: 2 KG per acre
Price: Rs. 6500 per KG
Note: The company reserves the right to change the price at any time.
To Order, Contact: Chaudhry Iftikhar Sandhu (Quaid-e-Azam Gold Medalist) Kisan World Marketing, Lahore WhatsApp: 0322-6780242
مصنوعات کی تفصیل
نصرپوری پیاز پاکستان کی ایک انتہائی مقبول اور روایتی دیسی ورائٹی ہے جو اپنی منفرد خصوصیات کی بدولت کاشتکاروں اور صارفین دونوں میں یکساں پسند کی جاتی ہے۔ نصرپوری پیاز کی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں:
ظاہری شکل اور رنگت: اس کا بیرونی چھلکا چمکدار گہرا سرخ یا جامنی مائل ہوتا ہے جبکہ اندرونی گودا سفید اور خستہ ہوتا ہے۔ یہ پیاز عام طور پر گول یا بیضوی ہوتا ہے جس کی گردن باریک ہوتی ہے
سائز اور وزن: اس کے پیاز (بلب) درمیانے سے بڑے سائز کے ہوتے ہیں جن کا وزن 200 سے 350 گرام تک ہو سکتا ہے
ذائقہ اور خوشبو: نصرپوری پیاز کا ذائقہ ہلکا میٹھا اور تیکھا ہوتا ہے جو کھانوں کو بہترین لذت بخشتا ہے
استعمالات: اپنے منفرد ذائقے کی وجہ سے یہ عام ہانڈی (سالن)، سلاد، اچار اور باربی کیو میں کثرت سے استعمال ہوتی ہے
طویل شیلف لائف: نصرپوری پیاز کی سب سے بڑی خوبی اس کی طویل شیلف لائف ہے۔ اس کی بیرونی تہیں انتہائی مضبوط ہوتی ہیں جس کی وجہ سے یہ برداشت (ہارویسٹنگ) کے بعد طویل عرصے تک خراب نہیں ہوتا اور اسے دور دراز کی منڈیوں یا برآمد (ایکسپورٹ) کیلئے آسانی سے بھیجا جا سکتا ہے
موسمی موافقت:
پیاز کی یہ ورائٹی پاکستانی آب و ہوا (بالخصوص میدانی اور نیم خشک علاقوں) کیلئے انتہائی موزوں ہے اور گرمی کو برداشت کرنے کی اچھی صلاحیت رکھتی ہےوقتِ پختگی: نصرپوری پیاز کی فصل پنیری کی منتقلی کے بعد تقریباً 110 سے 120 دنوں میں تیار ہو جاتی ہے بیماریوں کے خلاف مدافعت: اس میں پیاز کی عام بیماریوں جیسے کہ ڈاؤنی ملڈیو اور پرپل بلاچ کے خلاف مناسب قوتِ مدافعت پائی جاتی ہے
پیداواری صلاحیت: مضبوط جڑوں اور جاندار پودے کی وجہ سے یہ کاشتکاروں کو فی ایکڑ بہترین اور بھرپور پیداوار فراہم کرتی ہے۔ جدید پیداواری ٹیکنالوجی اور متناسب کھادوں کے استعمال پر اس کی فی ایکڑ پیداواری صلاحیت 450 من فی ایکڑ سے بھی زیادہ ہے
پیکنگ سائز:
1 کلوگرام
شرح بیج:
2 کلوگرام فی ایکڑ
ریٹ:
6500 روپے فی کلوگرام نوٹ: کمپنی ریٹ میں کسی بھی وقت ردوبدل کر سکتی ہے
منگوانے کیلئے رابطہ کیجئے:
چوہدری افتخار سندھو (قائدِ اعظم گولڈ میڈلسٹ)
کسان ورلڈ مارکیٹنگ لاہور واٹس ایپ 03226780242
