ماہنامہ کسان ورلڈ لاہور — اگست 2026 ایڈیشن: کسانوں کیلئے جدید معلومات کا خزانہ
تحریر: چوہدری افتخار سندھو (قائدِ اعظم گولڈ میڈلسٹ) — چیف ایڈیٹر، ماہنامہ کسان ورلڈ لاہور رابطہ: واٹس ایپ 03226780242
ماہنامہ کسان ورلڈ لاہور پاکستان کا ایک مقبول ترین زرعی میگزین ہے جو 2010 سے مسلسل شائع ہو رہا ہے۔ گزشتہ 17 سال سے یہ میگزین چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے کسانوں کی رہنمائی کر رہا ہے اور ہر ماہ بذریعہ ڈاک کسانوں کے گھر تک باقاعدگی سے پہنچتا ہے۔ اب ماہنامہ کسان ورلڈ لاہور کا اگست 2026 ایڈیشن ( August 2026 Edition )شائع ہو چکا ہے، جو 5 اگست 2026 کو تمام ممبران کو رجسٹرڈ ڈاک کے ذریعے بھیج دیا گیا ہے۔
ماہنامہ کسان ورلڈ لاہور میں کیا کچھ شامل ہوتا ہے؟
ماہنامہ کسان ورلڈ لاہور میں فصلوں، سبزیوں اور باغات سے ریکارڈ پیداوار لینے کے طریقے، زیادہ پیداوار دینے والی امپورٹڈ کھادوں، ریکارڈ پیداوار دینے والے لوکل اور امپورٹڈ بیجوں، جدید زرعی آلات، ٹنل فارمنگ، ڈیری و لائیو سٹاک فارمنگ، پولٹری فارمنگ اور فش فارمنگ سے متعلق جدید تحقیق پر مبنی مضامین شائع کیے جاتے ہیں۔
اگر آپ ماہنامہ کسان ورلڈ لاہور کے باقاعدہ ممبر ہیں تو یہ میگزین آپ کو مل چکا ہوگا۔ اور اگر آپ ابھی تک ممبر نہیں بنے تو سالانہ ممبرشپ حاصل کرنے کیلئے اپنا مکمل نام، ولدیت اور پوسٹل ایڈریس واٹس ایپ نمبر 03226780242 پر بھیج دیں۔
اداریہ — نیا مالی سال اور کسان
اگست 2026 ایڈیشن کا اداریہ "نیا مالی سال اور کسان" کے عنوان سے شائع ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ گورنمنٹ نے نئے مالی سال کے بجٹ میں کسانوں کیلئے کون کون سی مراعات کا اعلان کیا ہے۔
قیامِ پاکستان، اللہ کا ایک معجزہ
ماہ اگست کی مناسبت سے پروفیسر ذوالفقار علی ورک کا لکھا ہوا مضمون "قیامِ پاکستان، اللہ کا ایک معجزہ" بھی اس ایڈیشن کی زینت ہے، جس میں قیامِ پاکستان کے روحانی پہلو کو زیرِ بحث لایا گیا ہے۔
کھادوں کی رہنمائی — مونو امونیم فاسفیٹ اور یوریا فاسفیٹ
کسانوں کی رہنمائی کیلئے مونو امونیم فاسفیٹ اور یوریا فاسفیٹ کھادوں پر تفصیلی مضامین شامل کیے گئے ہیں۔ یہ دونوں کھادیں مہنگی ڈی اے پی کھاد کا سستا اور بہترین متبادل ثابت ہو رہی ہیں۔
سبزیوں کی جدید کاشت — موسمی سبزیاں اور پودینہ
سبزیوں کے کاشتکاروں کیلئے "موسمی سبزیوں کی اگیتی کاشت، جدید پیداواری ٹیکنالوجی" کے عنوان سے ایک بہت معلوماتی مضمون شاملِ اشاعت ہے۔ اسی طرح "پودینہ کی منافع بخش کاشت، جدید پیداواری ٹیکنالوجی" کے عنوان سے بھی ایک مفید مضمون شائع ہوا ہے، جس سے فائدہ اٹھا کر کسان لاکھوں روپے فی ایکڑ منافع کما سکتے ہیں۔
پنجاب کے کسانوں، پولٹری، فش اور ڈیری فارمرز کیلئے سفارشات
ماہ اگست کی مناسبت سے پنجاب کے کسانوں، پولٹری فارمرز، فش فارمرز اور ڈیری و لائیو سٹاک فارمرز کیلئے مکمل سفارشات مرتب کی گئی ہیں۔
بھیڑ بکریاں پالنا — تجارت بھی، سنتِ رسولؐ بھی
اس ایڈیشن سے بھیڑ بکریاں پالنے میں دلچسپی رکھنے والے فارمرز کیلئے ایک نیا قسط وار سلسلہ شروع کیا گیا ہے جس کا عنوان "بھیڑ بکریاں پالنا، تجارت بھی، سنتِ رسولؐ بھی" رکھا گیا ہے۔
بارانی علاقوں کیلئے زرعی سفارشات
بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال کے زرعی ماہرین کی سفارشات بھی اس ایڈیشن میں شامل کی گئی ہیں تاکہ بارانی علاقوں کے کسان بھی جدید رہنمائی سے مستفید ہو سکیں۔
ترکیہ سے امپورٹڈ ہائبرڈ مکا پوٹاش — پاکستان میں پہلی بار
پاکستان میں پہلی بار ترکیہ سے امپورٹڈ ہارمونز اور انزائمز پر مشتمل 3 گنا زیادہ طاقتور ہائبرڈ مکا پوٹاش کا تعارف اور طریقہ استعمال بھی تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔
صوبہ سندھ کے کاشتکاروں کیلئے سفارشات
صوبہ سندھ کے کاشتکاروں، ڈیری و لائیو سٹاک فارمرز اور فش فارمرز کیلئے بھی خصوصی سفارشات مرتب کی گئی ہیں۔
مارک6 کھاد — کلراٹھی زمینوں کی بحالی اور 40 فیصد تک زیادہ پیداوار
کورین ٹیکنالوجی سے بنی امپورٹڈ کھاد مارک6 کے فوائد پر ایک مکمل مضمون شامل کیا گیا ہے۔ یہ کھاد فصلوں، سبزیوں، پھلوں اور فش فارم کی پیداوار میں 40 فیصد تک اضافہ کرتی ہے، کلراٹھی زمینوں کو بحال کرتی ہے اور ٹیوب ویل کے نمکین، کھارے اور کڑوے پانی کو نہری پانی جیسا بنا دیتی ہے۔
بلیک کیٹ (ریٹ کلر)کھیتوں سے چوہوں کا مکمل صفایا
کاشتکار اپنے کھیتوں میں چوہوں کی وجہ سے بہت پریشان رہتے ہیں جس کیلئے چوہوں کا مکمل صفایا کرنے والی امپورٹڈ پروڈکٹ بلیک کیٹ کا مکمل تعارف اور طریقہ استعمال بھی شاملِ اشاعت ہے جس سے کاشتکار فائدہ اٹھا سکتے ہیں
چارہ کیلئے جمبو 2020 مکئی اور کسان جانور مصالحہ
چارہ اور سائیلج کیلئے سب سے زیادہ پیداوار دینے والی مکئی کی ورائٹی "جمبو مکئی 2020" کا تعارف بھی اس ایڈیشن میں شامل ہے۔ اس کے ساتھ جانوروں کا دودھ اور گوشت بڑھانے والے "کسان جانور مصالحہ" کے بارے میں بھی مکمل معلومات دی گئی ہیں۔
گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کیلئے سفارشات
گلگت بلتستان، صوبہ خیبر پختونخوا اور صوبہ بلوچستان کے کسانوں، ڈیری و لائیو سٹاک فارمرز اور فش فارمرز کی رہنمائی کیلئے بھی تفصیلی سفارشات اس ایڈیشن کا حصہ ہیں۔
ماہنامہ کسان ورلڈ لاہور کی ممبرشپ کیسے حاصل کریں؟
اگر آپ بھی ہر ماہ گھر بیٹھے جدید زرعی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ماہنامہ کسان ورلڈ لاہور کی سالانہ ممبرشپ حاصل کریں۔ اپنا مکمل نام، ولدیت اور پوسٹل ایڈریس واٹس ایپ نمبر 03224450787 پر بھیجیں اور میگزین اپنے گھر منگوائیں۔