Wheat Farming Pakistan

کلراٹھی زمین پر 62 من گندم فی ایکڑ | کسان نے سب کو حیران کر دیا | Wheat Farming Pakistan

اس ویڈیو میں دیکھیں کہ پاکستان میں کسان نے کلراتی زمین (Saline Soil) پر بہترین نگہداشت اور جدید زرعی تدابیر کے ساتھ 62 من فی ایکڑ گندم حاصل کر کے کیسا نیا ریکارڈ قائم کیا۔ اس ویڈیو میں شامل اہم باتیں: کلراتی زمین کی تیاری اور اصلاح گندم کے لیے کھاد اور پانی کی بہترین ٹائمنگ کم لاگت میں بمپر پیداوار حاصل کرنے کے راز Discover how Pakistani farmers achieved a record yield of 62 mann per acre of wheat on salt-affected soil using effective management and modern techniques.