Kisan World Magazine October 2026 – Gandum ki Nayi Iqsam, Safed Zeera, Toria aur Sardiyon ke Charay
( Annual Subscription for Download and Hard Copy on Postal Address )
Kisan World Magazine October 2026 – Pakistan ka maqbool zarai magazine. Is shumaray mein gandum ki nayi iqsam Sawera-2024 aur Falak-2024, October mein kasht honay wali faslein, safed zeera, saunf, ispaghol, ajwain, toria, chanay ki kasht aur sardiyon ke charay ki mukammal rehnumai shamil hai. 📖 کسان ورلڈ میگزین – اکتوبر 2026 (جلد 17، شمارہ 10) پاکستان کا مقبول ترین زرعی میگزین، لاکھوں کسانوں تک براہِ راست رسائی۔ اکتوبر 2026 کا شمارہ ربیع کے سیزن کی تیاری کے لیے کسانوں کی مکمل رہنمائی لے کر آیا ہے۔ 🌾 اس شمارے کے اہم مضامین: - گندم کی نئی اقسام سویرا 2024 اور فلک 2024: پیداواری صلاحیت، وقتِ کاشت اور شرحِ بیج - اکتوبر میں کاشت ہونے والی فصلیں اور سبزیاں: گندم، برسیم، الفالفا، سرسوں، کینولا، آلو، چنا، مٹر، پیاز، گاجر، مولی اور شلجم - موسمِ سرما کے چارہ جات: جمبو جئی، ہاڑو برسیم، انمول برسیم اور ہائی کراس الفالفا لوسرن - سٹھڑی توریا KS-44044: کم دنوں میں تیار ہونے والی سرسوں - چنے کی کامیاب کاشت: جدید پیداواری ٹیکنالوجی - سفید زیرہ کی کاشت: جدید پیداواری ٹیکنالوجی - سونف، اسپغول، تخم بالنگو اور اجوائن کی کاشت - بارانی علاقوں کے کسانوں کے لیے زرعی سفارشات: بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال کی ریسرچ ٹیم - مونگ اور ماش کے نقصان دہ کیڑے اور ان کا انسداد - مارک 6 کھاد: زراعت میں ایک نیا انقلاب - جانوروں کا دودھ اور گوشت بڑھانے والا کسان جانور مصالحہ - بھیڑ بکریاں پالنا (قسط 3): متوازن خوراک اور غذائی ضروریات - چپکنے والے پھندے خود بنائیں: کیمیکل کے بغیر کیڑوں کا گھریلو حل - مصنوعی ذہانت اور کسان: اے آئی کے زرعی مشوروں پر اندھا اعتماد کیوں خطرناک ہے - پاکستان نے باسمتی چاول کی جنگ جیت لی: آسٹریلوی عدالت کا فیصلہ اس کے علاوہ اداریہ "نیا سیزن نئی امنگ نئی ترنگ"، حضرت علی شیرِ خدا رضی اللہ عنہ کی سیرت، ادبی صفحہ اور دیگر دلچسپ تحریریں بھی شامل ہیں۔ 👤 ادارتی ٹیم: - چیف ایڈیٹر: چوہدری افتخار سندھو (قائدِ اعظم گولڈ میڈلسٹ، ٹی وی اینکر، سینئر صحافی) - چیف ایڈوائزر (اعزازی): پروفیسر ڈاکٹر رائے نیاز احمد (سابق وائس چانسلر، پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی) 💰 قیمت: - فی شمارہ: 300 روپے - سالانہ خریداری (بذریعہ ڈاک): 3000 روپے 📞 میگزین منگوانے اور اشتہارات کے لیے رابطہ: چوہدری افتخار سندھو، کسان ورلڈ مارکیٹنگ لاہور واٹس ایپ: 03226780242
